بیت ا لمقد س 7 مئی ( ایجنسیز) ا لا قصی فا و نڈ یشن بر ا ئے اوقا ف اور ہیر یٹیج کا
کہنا ہے کہ قا بض ا سر ا ئیلی فو جیوں نے منگل کے ر وز نما ز عصر کے بعد مسجد
ا قصی میں پچا س بر س سے کم عمر کے مر د و خوا تین کے دا خلے پر پا بند ی عا ید
کر دی ہے‘ جسکی و جہ سے کم عمر نما ز یو ں نے با ر ڈ ر سیکو ر ٹی اور اسپیشل فو ر س
کی بھا ر ی تعد ا د کی مو جو د گی میں نما ز یں با ب ا لد ا
خلہ کے با ہر اد اکیں۔
فا و نڈ یشن نے اپنے بیا ن میں بتا یا کہ ا سر ائیلی پو لیس نے قبلہ اول کے تما م د رو از وں
کو بند کر د یا ہے اور کڑا پھر ا لگا کر کھڑ ے ہو گئے ہیں۔ ا سر ا ئیلی حکا م نے مسجد
کی تا لا بند ی اور اس میں پچا س بر س سے کم عمر فلسطینیو ں کے د ا خلے پر پا بند ی
اس لئے عا ئد کی ہے کہ نو جو ا نو ں سے سو شل میڈ یا پر مسجد ا قصی میں نقلی
ا عتکا ف کی د عو ت د ے ر کھی تھی۔